درد کے سمندر میں!
زندگی کے رستوں میں اتنی گرد اڑتی ہے
فاصلے سے دیکھیں تو کچھ نظر نہیں آتا
منزلوں کے چہرے بھی، راہ کی نشانی بھی
سب ہی ڈوب جاتے ہیں
گرد کے سمندر میں
درد کے سمندر میں
راستہ نہیں ملتا
فاصلہ نہیں گھٹتا
فاصلے سے دیکھیں تو کچھ نظر نہیں آتا
منزلوں کے چہرے بھی، راہ کی نشانی بھی
سب ہی ڈوب جاتے ہیں
گرد کے سمندر میں
درد کے سمندر میں
راستہ نہیں ملتا
فاصلہ نہیں گھٹتا
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جاکے کہیں دن سنورنے والے تھے
آج امی بہت یاد آرہی ہیں، دل کر رہا ہے بس جلدی سے ان کے پاس پہنچ جاؤں . . . ! ارحم بھی ڈائیریا اور وامٹنگ کی وجہ سے ہاسپٹل میں ہے، اسکی جلد اور مکمل صحت کے لئے بھی دعا کریں۔
Listening to “’ Yaadein ” From Indian Movie Yaadein.
والسلام
April 19th, 2005 12:00 am in
Personal








