… الفت کی نئی منزل کو چلا
While browsing through today’s paper, got to know of Iqbal Bano’s demise. A beautiful voice left Pakistan’s music space. R.I.P. She hailed from an era where lyrics and music mattered more than anything else in the song. When you could feel the song … instead of just enjoying it. One of my most favorite song sung by hers is.. (totally love its melody)
الفت کی نئی منزل کو چلا
تو بانہیں ڈال کر بانہوں میں
دل توڑنے والے دیکھ کر چل
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
الفت کی نئی منزل کو چلا ۔۔۔
کیا کیا نہ جفائیں دل پر سہیں
پر تم سے کوئی شکوہ نہ کیا
اس جرم کو بھی شامل کرلو
میرے معصوم گناہوں میں
دل توڑنے والے دیکھ کر چل
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
الفت کی نئی منزل کو چلا ۔۔۔
جب چاندنی راتوں میں تو نے
خود ہم سے کیِا اقرارِ وفا
پھر آج ہیں کیوں ہم بیگانے
تیریبے رحم نگاہوں میں
دل توڑنے والے دیکھ کر چل
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
الفت کی نئی منزل کو چلا ۔۔۔۔
ہم بھی ہیں وہی، تم بھی ہو وہی
یہ اپنی اپنی قسمت ہے
تم کھیل رہے ہو خوشیوں سے
ہم ڈوب گئے ہیں آہوں میں
دل توڑنے والے دیکھ کر چل
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
الفت کی نئی منزل کو چلا ۔۔۔
And then there is this classical touched song … lyrics are Ameer Khusro styled
Is it a thumri? Dasht e tanhayi, Daagh e dil, Hum dekhein gay, payal may geet hain, gems …!
ps: stumbled upon this too … totally love it.









May her soul rest in pease …. by the dasht e tanhayi is one of my favz…
1 ۔ یہ غزل اقبال بانو نے اس دور میں گائی تھی جب میں کالج میں پڑھتا تھا اور میرے یا آپ کے والدِ محترم کی شادی نہیں ہوئی تھی ۔ آپ کو کیوں پسند آئی پرانے وقتوں کی چیز ؟
2 ۔ آپ نے اُردو کو کیوں خیرباد کہہ دیا ہوا ہے ؟ کیا جی نائین سے ڈپلومیٹک اینکلیو منتقل ہو گئی ہیں ؟
May Allah bless her. Ameen.
I really like “Hum dekhein gey” by her.
I’ve heard dasht-e-tanhai but thats about it… read about her on BBC. May Allah grant her a place in jannah inshAllah.
کیا کیا نہ جفائیں دل پر سہیں
پر تم سے کوئی شکوہ نہ کیا
اس جرم کو بھی شامل کرلو
میرے معصوم گناہوں میں
ہم بھی ہیں وہی، تم بھی ہو وہی
یہ اپنی اپنی قسمت ہے
تم کھیل رہے ہو خوشیوں سے
ہم ڈوب گئے ہیں آہوں میں
سبحان اللہ، کیا شاعری ہے اور اقبال بانو نے کیا گایا اس کو۔
ان کی وفات کے ساتھ ہی دنیائے موسیقی کا ایک اور باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا
Oh! May Allah rest her soul in peace.
My favourite song is Dasht-e-tanhai!
its nice
Thank you all for sharing ur fave pieces
Seems like dasht e tanhayi wins
Iftikhar Uncle … I’m more of a fan of oldy golds
Urdu may ayoon gi wapis Inshah Allah … aur diplomatic enclave nahi Englistan muntaqil hogayi hoon